معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق "Bolivia” (جنوبی امریکہ) کی یہ جگہ بارشوں کے موسم میں دنیا کا سب سے بڑا قدرتی آئینہ بن جاتی ہے اور تصویر میں دکھائی دینے والے سحر انگیز منظر جیسا ماحول پیش کرتی ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ جگہ "جنت اور زمین کے درمیان سرحد” (The Border between Heaven and Earth) کے نام سے مشہور ہے۔