معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Mico Headphones” کی خاصیت یہ ہے کہ یہ آپ کی دماغی لہروں کو پڑھنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق اگر کوئی گیت آپ کے ذوق کے مطابق نہ ہو، تو یہ ہیڈ فونز اُسے تبدیل کرکے ایک اور گیت آپ کو سنانے لگ جاتے ہیں۔