1,508 total views, 1 views today

"instagram.com/creaminteriordesign” پر دی جانے والی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق تصویر میں نظر آنے والے ہرے رنگ کے یہ کارتوس انگریزی میں "Flower blooming bullets” کہلاتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق یہ عجیب و غریب کارتوس بڑے کام کی چیز ہیں۔ اگر آپ کو پھول چاہئیں، تو انہیں زمین میں فائر کر دیں، پودے اُگ آئیں گے جو بعد میں خوبصورت پھول کھلانے کا سبب بنیں گے۔




تبصرہ کیجئے