529 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق چاند پر اگر پانی پیدا ہوا، تو اس میں کوئی ذی روح ڈوبے گا نہیں۔
تحقیق کے مطابق اگر چاند پر کسی بڑے تالاب کی شکل میں پانی کسی طریقے سے جمع کیا جائے، تواس کے اوپر انسان ایک فرش کی طرح چلے گا اور پانی اسے ڈُبانے کی صلاحیت کھو دے گا۔




تبصرہ کیجئے