تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص دنیا کا لمبا ترین آدمی ہو گزرا ہے۔
"theguardian.com” کی ایک تحقیق کے مطابق "Robert Pershing Wadlow” کا قد 2.72 میٹر یعنی 8 فٹ 11 انچ تھا۔ اس کے جوتے کا سائز بھی عجیب و غریب یعنی 18.5 انچ تھا۔
تحقیق میں ماہرین کا دعویٰ ہے کہ رہتی دنیا تک "رابرٹ” کا ریکارڈ کوئی نہیں توڑ سکتا۔
وہ 1940ء کو انتقال کر چکا ہے۔