پھلوں کے اوپر لگے ہوئے سٹکر کو اگر کھایا جائے، تو اس کا صحت پر کوئی بُرا اثر نہیں پڑتا۔
جی ہاں، یہ دعویٰ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے اپنی ایک سہ سطری تحقیق میں کیا ہے۔
تحقیق کے مطابق نہ صرف پھلوں کے اوپر لگے سٹِکرز کو کھایا جاسکتا ہے بلکہ جو گلو (Glue) سٹِکر کو پھل کے اوپر چھپکانے کے لیے استعمال ہوتا ہے، وہ بھی صحت پر برا اثر نہیں ڈالتا۔