607 total views, 2 views today

اگر آپ کے وجود پر بدھا (Buddha) کا ٹیٹو (Tattoo) نقش ہے، تو سری لنکا (Srikanka) کا سفر مت کیجیے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی دو سطری تحقیق کے مطابق سری لنکا میں وجود پر بدھا کا ٹیٹو نقش کرنا ناقابلِ معافی جرم ہے۔
تحقیق کے مطابق جب بھی کوئی ایسا سیاح سری لنکن ائیر پورٹ پر اترتا ہے، تو اسے ائیرپورٹ سے ہی واپس کر دیا جاتا ہے۔




تبصرہ کیجئے