معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق مہذب جاپان نے بوڑھے کتوں کے لیے "Retirement Homes” نامی گھر تعمیر کیے ہیں۔
تحقیق کے مطابق بوڑھے کمزور کتوں کو وہاں اس لیے رکھا جاتا ہے کہ آخری عمر میں انہیں محبت اور خیال رکھنے والوں کی کمی محسوس نہ ہو۔