257 total views, 1 views today

معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی دو سطری مختصر سی تحقیق میں اس بات کا انکشاف کیا گیا ہے کہ ناسا (National Aeronautics and Space Administration) میں امریکہ کے علاوہ دنیا کے کسی بھی ملک کے مقابلہ میں انڈیا کے سائنس دان تعداد میں زیادہ ہیں۔
تحقیق کے مطابق یہ شرح کچھ یوں ہے کہ ہر 10 سائنس دانوں میں 4 انڈین ہوتے ہیں۔




تبصرہ کیجئے