تصویر میں نظر آنے والی یہ روڈ فرانس میں 2.58 میل لمبی دنیا کی خطرناک ترین روڈوں میں سے ایک ہے، جس کو چوبیس گھنٹوں میں دو بار چند ہی گھنٹوں کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ باقی ماندہ گھنٹے یہ 13 فٹ گہرے پانی کے نیچے غائب رہتی ہے۔
یہ عجیب و غریب تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” نے شائع کی ہے۔

دنیا کی خطرناک ترین روڈ کے مختلف مناظر جو آدمی کے رونگٹے کھڑے کر دیتی ہے۔

دوسری طرف "oredpanda.com” نامی ایک ویب سائٹ کے مطابق فرانس کے اس روڈ کا نام "Passage du Gois” ہے، جو خلیجِ برن (Gulf of Burn) کو "Noirmoutier” نامی جزیرہ سے ملاتی ہے۔