518 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ دنیا کی لمبی ترین ٹٹّی (PooP) ہے جس کی لمبائی 5 فٹ 8 انچ ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ آج تک معلوم نہیں ہوسکا کہ ٹٹّی کس جانور کی ہے۔ البتہ نیلام ہوتے وقت اس کی قیمت 10 ہزار ڈالر لگی اور باقاعدہ طور پر خریدی بھی گئی۔




تبصرہ کیجئے