معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی سہ سطری تحقیق کے مطابق جاپان کے "Kuniako Saito” نامی ایک انجینئر نے "walk Car” کے نام سے دنیا کی سب سے چھوٹی کار ایجاد کی ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ کار اتنی چھوٹی ہے کہ اسے آپ بیگ میں رکھ کر اپنے ساتھ پشت پر دفتر یا گھر کے اندر اپنے کمرے میں بھی رکھ سکتے ہیں۔