"laughtard.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Liechtenstein” دنیا کے سب سے پُرامن ممالک میں سے ایک ہے۔
تحقیق کے مطابق اسٹریلیا اور سویٹزر لینڈ کے درمیان قائم اس چھوٹے سے ملک میں جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے بیشتر لوگ گھر سے باہر نکلتے وقت دروازے کو تالا تو کیا چٹخنی تک نہیں لگاتے۔
تحقیق میں سے عجیب و غریب بات یہ بتائی گئی ہے کہ”Liechtenstein” میں آخری بار قتل کی واردات 10 سال پہلے ریکارڈ کی گئی ہے۔