354 total views, 1 views today

"laughtard.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "Liechtenstein” دنیا کے پُرامن ترین ممالک میں سے ایک ہے۔
تحقیق کے مطابق اسٹریلیا اور سویٹزرلینڈ کے درمیان قائم اس چھوٹے سے ملک میں جرائم کی شرح نہ ہونے کے برابر ہے جس کی وجہ سے بیشتر لوگ گھر سے باہر نکلتے وقت دروازے کو تالا تو کیا چٹخنی تک نہیں لگاتے۔
تحقیق میں سے عجیب و غریب بات یہ بتائی گئی ہے کہ”Liechtenstein” میں آخری بار قتل کی واردات 10 سال پہلے ریکارڈ کی گئی ہے اور اس کے بعد مکمل طور پر امن و امان ہے۔




تبصرہ کیجئے