444 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق جب کوئی کوّا (Crow) مرتا ہے، تو دیگر کوّے تفتیش کی غرض سے مردہ کوّے کے ارد گرد گھومتے رہتے ہیں اور موت واقع ہونے کا سبب جاننے کی کوشش کرتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق کوّے ہر بار یہ عمل اس لیے دھراتے ہیں، تاکہ مستقبل میں کسی اور کوے کی موت معلوم شدہ وجہ سے واقع نہ ہو۔




تبصرہ کیجئے