کیا آپ جانتے ہیں کہ 24 گھنٹے میں وہ کون سا وقت ہے جس میں انسانی جسم انتہائی کمزور پڑتا ہے اور موت کا خطرہ زیادہ رہتا ہے؟
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق اس حوالہ سے کہتی ہے کہ صبح 3 اور 4 بجے کے دوران میں جسم انتہائی کمزور پڑ جاتا ہے۔
تحقیق کے مطابق یہی وہ وقت ہے جس میں بیشتر انسان زندگی کی بازی ہار جایا کرتے ہیں۔