791 total views, 1 views today

شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دنیا کا سب کوتاہ قد بالغ انسان گُل محمد تھا۔
تحقیق کے مطابق گُل محمد ہندوستان (India) کا رہائشی تھا۔ جب اُس کا قد ناپا گیا، تو 1990ء کو اُس کی لمبائی 57 سنٹی میٹر (تقریباً ایک فٹ ساڑھے آٹھ انچ) ریکارڈ کی گئی۔




تبصرہ کیجئے