معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق دھنک ایک گول دائرے (Circle) کی شکل میں ہوتی ہے۔
تحقیق کے مطابق یہ صرف جہاز میں سواری کرتے وقت دائرے کی شکل میں نظر آتی ہے اور زمین پر کسی کمان کی شکل میں ہی دکھائی دیتی ہے۔