انگریزی کی مشہورویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق اس پنسل کا نام "Plantable Pencil”ہے۔


تحقیق کے مطابق اس کی خصوصیت یہ ہے کہ جب اسے استعمال کرتے وقت بار بار تراشاجاتا ہے اور یہ چھوٹی پڑ جاتی ہے، تو اسے ضائع کرنے کی بجائے بیج کی طرح زمین میں بویا جاتا ہے۔ کچھ ہی دنوں بعد بوئی جانی والی پنسل ننھے پودے کی شکل اختیار کرلیتی ہے اور اس سے باقاعدہ طور پر جڑی بوٹی یا سبزی ملنا شروع ہوجاتی ہے۔