294 total views, 1 views today

جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق وائلڈ لائف فوٹوگرافر “Alan McFadyen” نے محض سادہ سی نظر آنے والی اس تصویر کو کیمرے کی آنکھ سے محفوظ کرنے کے لیے 4,200 گھنٹے (یعنی 175 دن یا تقریباً 6 مہینے) گزارے۔
تحقیق کے مطابق اس تصویر میں نظر آنے والے پرندے “کنگ فشر” (Kingfisher) کے شکار کے اس خوبصورت انداز کو محفوظ کرنے کے لیے مذکورہ فوٹو گرافر کو 720,000 (سات لاکھ بیس ہزار) مختلف تصاویر لینا پڑیں، تب کہیں جا کر انہیں یہ تصویر ہاتھ لگی۔




تبصرہ کیجئے