405 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “wtffunfact.com” کے مطابق ڈائٹ اور ریگولر کوک کی پہچان کا طریقہ سادہ مگر عجیب سا ہے۔ ویب سائٹ کے مطابق دونوں کینز کو پانی کے ٹب میں ڈال دیں۔ ڈائٹ کوک والا کین پانی کی سطح پر آجائے گا جب کہ ریگولر کوک والا پانی میں ڈوب جائے گا۔




تبصرہ کیجئے