شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "فیصل مسجد” (Faisal Mosque) دنیا کی سب سے بڑی مسجد  ہے۔
تحقیق کے مطابق اسلام آباد میں قائم اس مسجد کے ہال میں بیک وقت تین لاکھ افراد کھڑے ہوکر نماز ادا کرسکتے ہیں۔