مانتے ہیں کہ تصویر میں نظر آنے والا یہ کوبرا دنیا کے خطرناک ترین سانپوں میں سے ایک ہے؟
جی ہاں، شری بک سنٹر (Shree Book Center) کی شائع کردہ کتاب "Five hundred one Wonderful Facts” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق افریقہ میں پایا جانے والا یہ "Black necked Cobra” یعنی کالی گردن والا کوبرا دنیا کے خطرناک ترین سانپوں سے میں سے ایک ہے۔
تحقیق کہتی ہے کہ یہ اپنے شکار یا خود پر حملہ آور جنس کی آنکھوں میں دور سے زہر تھوکتا ہے، جس سے وہ اندھا ہوجاتا ہے۔ اس کے بعد کالی گردن والا یہ کوبرا اپنا کام سرانجام دیتا ہے۔