جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی جیل فن لینڈ کی ہے جہاں کوئی سلاخیں نہیں۔

فن لینڈ کا شہری، جو حالیہ قتل کے جرم میں اسی جیل میں سزا کاٹ کر نکلا ہے۔

قیدیوں کو بس لکڑی کے بنے پیلے رنگ کے جنگلوں کے پیچھے بھیج دیا جاتا ہے۔جہاں انہیں اپنی سزا کاٹنی پڑتی ہے۔