473 total views, 1 views today

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کے بعد کافی (Coffee) دنیا کی قیمتی ترین کاروباری جنس ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق دنیا میں ہر روز 2.25 بلین (یعنی 2 ارب 25 کروڑ) کپ کافی پی اور پلائی جاتی ہے۔




تبصرہ کیجئے