367 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ پوری زندگی میں انسانی جلد کتنی بار اترتی ہے؟
اس حوالہ سے انگریزی ویب سائٹ “chaostrophic.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم ہے کہ اوسط 60 یا 65 سالہ زندگی میں کسی بھی انسان کی جلد 900 بار اُترتی ہے۔ یا ہم اس طرح بھی کہہ سکتے ہیں کہ مذکورہ عمر میں 900 بار نئی جلد تخلیق ہوتی ہے۔




تبصرہ کیجئے