247 total views, 1 views today

سپین کے ایک فیشن ڈیزائنر نے انوکھا کارنامہ انجام دیا ہے۔
انگریزی کی ویب سائٹ “wtffunfact.com” جو معلومات عامہ کے حوالہ سے مشہور ہے، کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق سپین کے ایک فیشن ڈیزائنر “Manel Torres” نے دنیا کا پہلا ’’کلاتھ سپرے‘‘ ایجاد کیا ہے۔
تحقیق کے مطابق کسی بھی انسان کے بدن پر مذکورہ سپرے کرنے کے بعد پینٹ (Paint) باقاعدہ طور پر کپڑے کی شکل اختیار کر جاتا ہے۔ اسے نہ صرف بوقت ضرورت اُتارا جاسکتا ہے بلکہ اسے دھو کر دوبارہ بھی پہنا جاسکتا ہے۔




تبصرہ کیجئے