کیا آپ کو پتا ہے کہ خواتین اپنی عمر کا کتنا حصہ یہ فیصلہ کرنے میں گزارتی ہیں کہ انہیں کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں؟
جی ہاں، انگریزی ویب سائٹ "wtffunfacts.tumbler”کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق ایک اوسط عمر والی خاتون اپنی تمام عمر کا پورا ایک سال صرف یہ فیصلہ کرنے میں گزارتی ہیں کہ اُسے کیا پہننا چاہیے اور کیا نہیں۔