721 total views, 1 views today

معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ “wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق دنیا میں دو فیصد لوگ ایسے ہیں جن کے بغل سے بدبو بالکل نہیں آتی۔
تحقیق کے مطابق دراصل یہ بات جین (Gene) سے متعلق ہے۔
تحقیق کہتی ہے کہ پوری دنیا میں دو فیصد لوگ ایسے ہیں جو ایک غیر معمولی قسم کی مخصوص جین (ABCC11) کے حامل ہیں۔ مذکورہ جین رکھنے والوں کے بغل سے کبھی بدبو نہیں آتی۔




تبصرہ کیجئے