کیا آپ جانتے ہیں کہ "twitter” کا اولین نام کیا تھا؟
"pinterest.com” کی دو سطر پر محیط ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق "twitter” کا اولین نام "friendstalker” تھا۔
وکی پیڈیا کے مطابق "twitter” کی بنیاد آج سے ٹھیک 14 سال قبل یعنی 21 مارچ 2006ء کو رکھی گئی۔ اس کا ہیڈ کوارٹر ’’کیلی فورنیا‘‘ اور ’’سان فرانسسکو‘‘ امریکہ میں ہے۔ 2017ء میں اس کے اہلکاروں کی تعداد 3,372 تھی۔ اکتوبر 2017ء کو ہونے والے ایک سروے کے مطابق اس کے متحرک صارفین (active users) کی تعداد 330 ملین (33 کروڑ) تھی۔