467 total views, 1 views today

یہ ہے دنیا کا سب سے بڑا ہوٹل “Abraj Kudai” ہے۔
انگریزی ویب سائٹ “time.com” کی ایک تحقیق کے مطابق ’’ابرج کدائی‘‘ مکہ میں ہے جس کی تعمیر پر 3.6 بلین ڈالرز (3 کھرب 65 ارب پاکستانی روپیہ) کا خرچہ اٹھا ہے۔
تحقیق میں آگے رقم ہے کہ مذکورہ ہوٹل میں 10 ہزار بیڈروم، 70 ریسٹورنٹ اور 4 ہیلی پیڈ ہیں۔




تبصرہ کیجئے