553 total views, 1 views today

مانتے ہیں کہ جب بھی کوئی بہت پیارا سامنے آتا ہے، تو آنکھوں کی پتلی (Pupil) پھیلتی ہے؟
جی ہاں، اس حوالہ سے انگریزی ویب سائٹ “9gag.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کہتی ہے کہ جب آپ کسی سے پیار کرتے ہیں اور وہ دفعتاً آپ کے سامنے آتا ہے، تو آپ کی آنکھ کی پتلی 45 فی صد پھیل جاتی ہے۔
اس دعوے کی تصدیق ایک اور انگریزی ویب سائٹ “themindsjournal.com” بھی کرتی ہے۔




تبصرہ کیجئے