301 total views, 1 views today

کیا آپ مانتے ہیں کہ یہ سڑک دو ملکوں کی مشترکہ ملکیت ہے؟
جی ہاں، معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے ایک مشہور ویب سائٹ “wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق دائیں ہاتھ نظر آنے والا علاقہ جرمنی کا جب کہ بائیں ہاتھ نیدرلینڈ کا علاقہ ہے۔ اسی طرح یہ سڑک عین درمیان میں نظر آنے والی سفید لائن کی مدد سے دو حصوں میں تقسیم ہوتی ہے۔ دایاں حصہ جرمنی کی جب کہ بایاں نیدر لینڈ کی ملکیت ہے۔




تبصرہ کیجئے