271 total views, 1 views today

مانتے ہیں کہ دنیا میں ایک ایسی جگہ بھی ہے جہاں لوگ اپنے گھرکے دروازے کو تالا نہیں لگاتے؟
“funsbstance.com”کی ایک تحقیق کے مطابق وسطی یورپ کے جرمن زبان بولنے والے چھوٹے سے ملک “Liechtenstein” کے عوام گھر سے نکلتے وقت دروازے کو بالکل تالا نہیں لگاتے۔
تحقیق کے مطابق “Liechtenstein” میں جرائم کی شرح صفر ہے۔
ایک اور انگریزی ویب سائٹ “mentalfloss.com”کی تحقیق کہتی ہے کہ یہاں آخری قتل کی واردات 1997ء کو واقع ہوئی تھی۔




تبصرہ کیجئے