289 total views, 1 views today

اب ریاضی (Math) کا مشکل سے مشکل پرابلم حل کرنا ہوگیا انتہائی آسان۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ “wtffunfact.com” کی ایک حالیہ تحقیق کے مطابق “photoMath” ایک ایسی ایپ ہے جو ریاضی (Math) کے مشکل سے مشکل پرابلم کو آسانی کے ساتھ حل کرتی ہے۔
تحقیق کہتی ہے کہ ایپ کا استعمال انتہائی آسان ہے یعنی آپ کو “equation” کے اوپر کیمرہ ٹھکانا ہوگا۔ دوسرے ہی لمحے آپ کو جواب سکرین پر درج شدہ شکل میں مل جائے گا۔




تبصرہ کیجئے