750 total views, 1 views today

تصویر میں بظاہر نظر آنے والا یہ چھوٹا سا سانپ اتنا خطرناک ہے کہ اس کے بارے میں جان کر آپ کے رونگٹے کھڑے ہوجائیں گے۔

“wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق افریقہ میں “Boomslang” نامی یہ زہریلا سانپ اتنا خطرناک ہے کہ اگر یہ کسی انسان کو ڈس لے، تو اس کی موت یقینی ہے۔ ڈسے جانے والے کے ہر مسام سے خون نکلنا شروع ہوجاتا ہے جس سے بالآخر اُس انسان کی موت واقع ہوجاتی ہے۔



وکی پیڈیا کے مطابق “Boomslang” جب کسی انسان کو کاٹتا ہے، تو کاٹے جانے والے کے جسم میں اندرونی اور بیرونی “bleeding” شروع ہوجاتی ہے، جسے روکنا تقریباً ناممکن ہوتا ہے۔

وکی پیڈیا کے مطابق “Boomslang” کی کل لمبائی ساڑھے تین فُٹ سے لے کر چھے فُٹ تک جب کہ اوسط وزن 299.4 گرام ہوتا ہے۔




تبصرہ کیجئے