408 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے گندا ترین دریا کہاں پر واقع ہے؟
اگر نہیں جانتے، تو چلیے ہم بتا دیتے ہیں کہ معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی ویب سائٹ”wtffunfact.com”کے مطابق دنیا کا سب سے گندا ترین دریا انڈونیشیا کا “Citarum river” ہے۔ پوری دنیا میں اس دریا کی گندگی کا مقابلہ کوئی اور دریا نہیں کرسکتا۔




تبصرہ کیجئے