مانتے ہیں کہ فیس بُک دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے؟
اگر نہیں مانتے، تو چلیے ایک ایسی تحقیق پڑھیے جو آپ کو حیران کرنے کے لیے کافی ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالے سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 30 ملین (یعنی 3 کروڑ) اکاؤنٹس ایسے لوگوں سے تعلق رکھتے ہیں، جو آج اس دنیا میں نہیں ہیں۔ ا س لیے آپ کو ماننا پڑے گا کہ فیس بُک دنیا کا سب سے بڑا قبرستان ہے۔