کیا آپ جانتے ہیں کہ ہمارے منھ میں کتنا لعاب بنتا ہے؟
یہ جان کر آپ حیران ہوں گے کہ ہمارے منھ میں اتنا لعاب (Saliva) بنتا ہے کہ اوسط 60 سالہ زندگی میں ہم اس کی مدد سے دو سویمنگ پول بھر سکتے ہیں۔
یہ عجیب و غریب تحقیق "8fact.com” نامی ویب سائٹ نے شائع کی ہے۔