374 total views, 1 views today

جانتے ہیں کہ ٹی شرٹ کب اور کس مقصد کے حصول کے لیے ایجاد کی گئی؟
یہ عجیب و غریب تحقیق “wtffunfact.com” نے شائع کی ہے۔ تحقیق کے مطابق 1904ء کو ٹی شرٹ (T-shirt) ایجاد کی گئی۔
تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ٹی شرٹ کو ان لوگوں کے لیے مارکیٹ کیا گیا جو غیر شادی شدہ تھے اور کف کے بٹن ضائع ہونے پر اُسے دوبارہ نہیں لگا سکتے تھے۔




تبصرہ کیجئے