ہوسکتا ہے کہ یہ بیشتر لوگوں کے لیے عجیب و غریب تحقیق ہو کہ نیویارک شہر میں ایک ایسا پارک بھی ہے جس میں لاکھوں درخت پائے جاتے ہیں۔ جی ہاں، "edidyouknow.com” کی ایک تحقیق کے مطابق نیویارک کے سنٹرل پارک میں 2 لاکھ 25 ہزار درخت پائے جاتے ہیں۔
نیویارک سنٹرل پارک کے حوالہ سے "roadtrippers.com” کی ایک تحقیق میں درج ہے کہ اسے اُنیسویں صدی میں "Frederick Law” اور "Calvert Vaux” نامی افراد نے ڈیزائن کیا تھا۔ ہر سال کوئی 40 لاکھ لوگ اس کی سیر یا ہائیکنگ کے لیے آتے ہیں۔