"qz.com” کی ایک تحقیق کے مطابق کوؤں کے حوالے سے ایک عجیب و غریب تحقیق چھپی ہے۔ تحقیق کی روشنی میں جب کوئی کوّا مرتا ہے، تو دیگر کوّے اس کے ارد گرد جمع ہوتے ہیں اور تفتیش کرتے ہیں کہ کوّا کس وجہ سے مرا؟
تحقیق آگے بتاتی ہے کہ مرے کوّے کے گرد زندہ کوّے اس لیے جمع ہوتے ہیں کہ مرے ہوے کوّے کی غلطی کو دہرا کر دیگر کوّے بھی اس قسم کی موت نہ مریں۔