243 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ کون سا عضو ہے جو ہمارے بدن کے دیگر اعضا کے مقابلے میں زخمی ہوکر سب سے پہلے شفایاب ہوتا ہے؟
“lockergnome.com” کی ایک تحقیق کے مطابق یوں تو تمام منھ جلد شفایاب ہوتا ہے، مگر زبان ایک ایسا عضو ہے جو بدن کے کسی بھی حصے کے مقابلے میں زخمی ہوکر جلد ٹھیک ہوجایا کرتا ہے۔




تبصرہ کیجئے