کیا آپ کو معلوم ہے کہ کتنی فیصد عورتیں میک اَپ کے بغیر گھر سے قدم باہر نہیں رکھتیں؟
معلومات عامہ کے حوالہ سے سرگرم انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "edidyouknow.com” کے مطابق ہر 100 میں سے 53 خواتین گھر سے نکلتے وقت میک اَپ ضرور کرتی ہیں۔
دوسری طرف "dailymail.co.uk” کی ایک تحقیق کے مطابق ہر 3 میں سے 1 عورت مکمل میک اَپ کرکے ہی گھر سے باہر قدم رکھتی ہے۔ اس طرح ہر 10 عورتوں سے میں سے 6 میک اَپ کے بغیر آفس نہیں جاتیں جب کہ تقریباً آدھی خواتین ہلکے میک اَپ، چہرے پر لوشن یا پھر بیوٹی کریم لگا کر ہی گھر سے نکلتی ہیں۔