"sites.psu.edu” کی ایک تحقیق کے مطابق جن مردوں کے سینہ پر زیادہ بال ہوتے ہیں، وہ زیادہ ذہین ہوتے ہیں۔
تحقیق کے مطابق یہ دعویٰ "Dr. Aikarakudy Alias” کا ہے جنہوں نے اس حوالہ سے وسیع مطالعہ کیا۔ اپنے مطالعہ میں وہ اس نتیجہ پر پہنچے کہ "سینہ پر زیادہ بالوں کا ذہین ہونے کے ساتھ ایک بڑا تعلق ہے۔”
تحقیق کے مطابق جن طلبہ کے سینے پر زیادہ بال تھے، ان کے گریڈز بھی نسبتاً اچھے تھے۔ اس طرح سینے پر کم بالوں والے طلبہ کے مقابلے میں وہ طلبہ جن کے سینے پر زیادہ بال تھے، اچھی نوکریاں اور اچھی پوزیشنیں حاصل کرنے میں بھی کامیاب رہے۔
تحقیق کے مطابق یہ مطالعہ زیادہ تر ان نوجوان طلبہ کے حوالہ سے کیا گیا جن کی عمریں 22 سال تک تھیں۔