228 total views, 1 views today

کیسے پتا چلے گا کہ کہی جانے والی بات یا کہانی سچی ہے کہ جھوٹی؟
“life-hax.com”کی ایک تحقیق کے مطابق جب آدمی سچی کہانی سنا رہا ہوتا ہے یا پھر کوئی سچی بات کہتا ہے، تو وہ باڈی لینگویج کا استعمال زیادہ کرتا ہے، خاص کر ہاتھوں کی مدد سے اشارے کرتا ہے۔ لیکن جب کہانی یا سنائی جانے والی بات جھوٹی ہوتی ہے، تو حیرت انگیز طور پر باڈی لینگویج یا پھر ہاتھوں کا استعمال نہیں ہوتا۔




تبصرہ کیجئے