426 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن ٹائیکوانڈو ماسٹر بھی ہیں؟

اگر نہیں جانتے، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ولادی میر پیوٹن ٹائیکوانڈو میں مشہور فلمی سٹار ’’چک نورس‘‘ (Chuck Norris) سے بھی بڑے ماسٹر اور مضبوط ہیں۔

یہ تحقیق مشہور عالمی نشریاتی ادارے “CNN”  کی شائع کردہ ہے۔




روسی صدر ولادی میر پیوٹن بمقابلہ امریکی مارشل آرٹ ماسٹر چک نورس۔

“wtffunfact.com” کی تحقیق بتاتی ہے کہ ’’چک نورس‘‘ بلیک بیلٹ کے آٹھویں درجے (8th Degree Black Belt) ہیں جب کہ ’’ولادی میر پیوٹن‘‘ اس حوالہ سے نویں درجے (9th Degree) میں ہیں۔




تبصرہ کیجئے