کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا کی مختصر ترین پرواز کن دو علاقوں کے درمیان ہوا کرتی ہے؟
وکی پیڈیا کی ایک عجیب و غریب تحقیق کے مطابق یہ پرواز سکاٹ لینڈ کے دو جزیروں "Loganir Westray” اور "Papa Westray” کے درمیان 2.8 کلومیٹر یا 1.7 میل کی مسافت پر مشتمل ہے۔ یہ فاصلہ ایک یا ڈیڑھ منٹ میں باآسانی طے کیا جاسکتا ہے۔ اس حوالہ سے تیز ترین پرواز کا ریکارڈ 53 سیکنڈ کا ہے۔