388 total views, 1 views today

کیا آپ جانتے ہیں کہ دنیا میں سب سے زیادہ لکھ پتی کس شہر میں رہتے ہیں؟
یہ تحقیق انگریزی کی مشہور ویب سائٹ “pinterest.com” نے شائع کی ہے جس کے مطابق دنیا میں سب سے زیادہ لکھ پتی جاپان کے شہر ٹوکیو میں رہتے ہیں۔
اس طرح سب سے زیادہ کروڑ پتی انگلینڈ کے شہر لندن میں رہتے ہیں جب کہ ارب پتیوں کا شہر کوئی اور نہیں بلکہ امریکہ کا نیو یارک ہی ہے۔




تبصرہ کیجئے