کیا آپ جانتے ہیں کہ چیتے کے صرف چاٹنے سے ہی دیگر جانور زخمی ہوسکتے ہیں؟
جی ہاں، یہ عجیب و غریب تحقیق "imgfave.com” نے چھاپی ہے جس کے مطابق چیتے کی زبان اتنی کھردری ہوتی ہے کہ محض چاٹنے سے یہ جانور کی نہ صرف کھال ادھیڑ سکتا ہے بلکہ اپنے نوکیلے دانتوں کے استعمال کے بغیر ہڈی تک پہنچ سکتا ہے۔